سندھ

عامر لیاقت حسین کو مقدمات میں نامزد

عامر لیاقت کو ایس ایس پی ملیر راو انوار نے تفتیش کیلئے طلب کر لیاہے۔ان کا کہنا تھا کہ عامر تین مقدمات میں نامزد ہیں ان سے سہولت کاری کے سلسلے میں تفتیش کرنی ہے اس لئے ان کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔واضح رہے کہ عامر لیاقت نے دو دن پہلے ہی ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close