سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کااجلاس

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، صوبائی وزرا نثار کھوڑو اور مولابخش چانڈیو سمیت چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ، سیکرٹری داخلہ، ایڈووکیٹ جنرل اورپراسیکیوٹر جنرل بھی شریک ہیں۔ اجلاس کے دوران چیف سیکرٹری سندھ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد سے متعلق بریفنگ دی ہے جبکہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ بھی اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close