سندھ

فاروق ستار نے پارٹی آئین میں تبدیلی پر مشاورت کیلئے رابطہ کمیٹی کا اجلاس

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پارٹی آئین میں تبدیلی پر مشاور ت کی جائے گی جبکہ ایم کیو ایم کا لیٹر ہیڈ بھی تبدیل کرنے پر غور کیا جائے گا ۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی پر بھی غور کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close