سندھ

واسع جلیل اور مصطفیٰ عزیزآبادی کی کوئی اہمیت نہیں

سلیم شہزاد کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ عزیزآبادی اورواسع جلیل کی کوئی اہمیت نہیں ہے، ندیم نصرت کابیان اور واضح پالیسی کیوں نہیں آرہی؟ ندیم نصرت جیسےلوگوں کی وجہ سےپارٹی کایہ حال ہورہاہے۔ انہوں نے 2013 سے ایم کیو ایم میں کنونیر کا عہدہ حاصل کیا تو ایم کیو ایم زوال کی طرف گئی ہے۔

سلیم شہزاد نے مزید کہاکہ ’’ ڈاکٹرعاصم کیس سےان کانام نکالا گیاتو میں پاکستان آنےکوتیار ہوں تاکہ پوری حقیقت قوم کےسامنےبیان کرسکوں‘‘

پاک سرزمین کے رہنماانیس ایڈووکیٹ نےکہاکہ انہیں معلوم تھاکہ قائد ایم کیو ایم خاموش نہیں بیٹھیں گے، واسع جلیل نے اپنی مرضی سے ٹوئٹ نہیں کیے بلکہ اُن سے یہ ٹوئٹ کروائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close