سندھ
نیو کراچی سیکٹر الیون میں متحدہ کا ایک اور دفتر گرادیا گیا
نیو کراچی سیکٹر الیون جی میں ایم کیو ایم کا سرکاری اراضی پر قائم ایک اور دفتر گرادیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران شہری انتظامیہ کے ساتھ رینجرز اہلکار بھی موجود تھے جن کی نگرانی میں ایم کیوایم کا ایک اور دفترمسمار کیا گیا ہے ۔