سندھ

مراد علی شاہ سندھ کے بہت بڑے چور لٹیرے ثابت ہوئے ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 7 ارب کی کسانوں کو دی جانے والی سبسڈی بھی اومنی گروپ میں آگئی، سندھ بینک سے اربوں روپے کا قرضہ لیا جو مراد علی شاہ کے پاس ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ مراد علی شاہ سندھ کے بہت بڑے چور لٹیرے ثابت ہوئے ہیں، انہیں استعفیٰ دینا پڑے گا، ان سب کے بینک اکاؤنٹ اور اثاثے منجمد ہونے چاہئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close