سندھ

صوبے میں نیب کی کارروائیوں پر تحفظات ہیں ،قائم علی شاہ بھی اظہار کر چکے ہیں :مولا بخش چانڈیو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ صوبے میں نیب کی کارروائیو ں پر تحفظات ہیں جس کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کر چکے ہیں ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق مولا بخش چانڈیونے استفسار کیا کہ شرجیل میمن ملک سے ملک سے باہر ہیں تو ان کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈا لا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر شرجیل میمن سے کرپشن کی مد میں اربوں روپے برآمد ہوئے ہیں تو وہ کہاں اور کس کی تحویل میں ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close