سندھ

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت منظور کر لی

انسداد دہشت گردی کے عدالت میں 22اگست کو ہنگامہ آرائی اور بغاوت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے 25,25ہزار روپے ک زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ۔واضح رہے کہ خواجہ اظہار الحسن کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج ہیں جبکہ ایک مقدمہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں درج ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close