سندھ
ملیر ندی پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ملزم عبدالمالک بنگالی مارا گیا
ملیر ندی پر ملزم امتیاز اور عبدالمالک بنگالی نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا تاہم جوابی فائرنگ سے عبدالمالک بنگالی مارا گیا ۔
ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ عبدالمالک بنگالی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھاجو پولیس اہلکار کے قتل میں مطلوب تھاتاہم آج ملیر ندی پر ملزم امتیاز رند اور فیصل بنگالی نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم عبدالمالک بنگالی موقع پر ہی مارا گیا ۔