سندھ

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس معاملے کی فوری سماعت سے متعلق درخواست پر فریقین کو 28 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close