سندھ
چوہدری منظور کو پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ واپس
پیپلز پارٹی نے تنظیم نو کرتے ہوئے چوہدری منظور کو پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کیا تھا جو واپس لے لیا ہے اور پنجاب کی پگ قمرالزمان کائرہ کے سر پر رکھنے کیلئے انہیں منانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اور وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ اس عہدے کیلئے موزوں ترین امیدوار قمرالزمان کائرہ ہی ہیں۔