سندھ

پی آئی اے کی لندن اور برمنگھم کیلئے پروازوں کے کرائے میں 20 فیصد کمی

پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے لئے کی گئی ہے اور رعایتی نرخوں پر ٹکٹ 30 نومبر تک حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستانی نژاد برطانویوں کی تعداد کسی بھی یورپی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close