سندھ
27 دسمبر تک مطالبات نہیں مانےگئے تو …
سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے چار مطالبات 27 دسمبر تک نہیں مانےگئے تودمادم مست قلندرہوگا۔ڈہرکی کے علاقے رہڑکی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں حساب لینا آتا ہے، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے دورمیں سندھ پریلغارکی بات بھی کی گئی تھی۔