سندھ
چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہو گیا
سیکریٹری سندھ صدیق میمن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر کے رضوان میمن کو نیا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔کراچی میں آئیڈ یاز 2016کی تقریب میں شرکت کے بعد وزیراعظم اسلام آباد واپسی کے لیے ائیر پورٹ پہنچے تو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم سے رضوان میمن کا تعارف بھی کرایا۔واضح رہے کہ رضوان میمن اس وقت سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے عہدے پر فائز ہیں۔