سندھ
قائد سے لاتعلقی کرنے والے ارکان اسمبلی ایوانوں کی رکنیت واپس کریں
ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ووٹ متحدہ قائد کے نام پر ملے تھے،لاتعلق ہونے والوں کا حق ہے وہ جدھرجانا چاہیں جائیں،کسی کے ساتھ کوئی بھی زور زبردستی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایوانوں کی رکنیت متحدہ قائد کی امانت ہے،ان کی امانت میں خیانت نہ کریں۔