سندھ

کراچی سےپشاورجانےوالی ٹرین کی3بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں

پولیس حکام کا کہناہےکہ بھکر میں بہل روڈپھاٹک کےقریب کراچی سے پشاور جا نے والی خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

بوگیوں کے پٹڑی سے اترنے کے باعث کوٹ ادو،کندیاں سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت کو وقتی طورپر معطل کردیاتھا۔جس کی بحالی کےبعد راولپنڈی سے ملتان جانے والی مہران ا یکسپریس پانچ گھنٹے کی تاخیر کےبعد روانہ ہوگئی۔

ریلوے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں بھی بھکرپہنچ گئیں،اور ریلوے ٹریک سے خوشحال خان ایکسپریس کی بوگیاں ہٹانی شروع کردی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close