سندھ

مراد علی شاہ کی صوبے کو پولیو فری بنانے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ مراد علی شاھ کے زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق دوسرا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا دوہزارپندرہ میں پولیو کے پندرہ کیسز تھےاور دوہزار سولہ میں آٹھ رپورٹ ہوئے

.انھوں نےکیسز میں کمی کے باوجود  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمی ضرور ہوئی لیکن اس کمی پر خوشی نہیں ہوئی۔ مرادعلی شاہ نے مزید کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت سندھ کی اولین ترجیج ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close