سندھ

کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

کراچی: سندھ حکومت نے مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

حکومت سندھ نے پرائس اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر انتظامیہ کیوں خاموش ہے؟ حکومت کی طرف سے جاری کردہ قیمت پر اشیاء ضرو یہ کی فروخت کروانا ضلع انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ قیمتوں میں اس قسم کا اضافہ حکومت کا امیج خراب کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر، اسٹنٹ کمشنرز اور کمشنرز کراچی کو فوری کارروائی اور عوام کو طے شدہ داموں پر اشیاء کی فراہمی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close