سندھ

دہشت گردی کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو اور اس کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر وفاق اپنی ذمے داریاں پوری کرتا تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے عوام کے دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ سے دہشت گردی کے خلاف تھی، ہے اور رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close