سندھ

چینی کمپنی نے 3 ایئرپورٹس کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: چین کی کمپنی کے نمائندوں نے کراچی اسلام آباد اور لاہور کے ایئر پورٹس کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور بولی دینے کے لئے تینوں ایئرپورٹس کے ارتقاء اور معائنہ کا کام مکمل کرلیا۔ کراچی ایئرپورٹ اور اسلام آباد کی پرائیو یٹائزیشن کے لئے چین کی کمپنی کے نمائندوں نے 9 مارچ اور 11 مارچ کو دورہ کیا۔ یہ کمپنی اب 21 مارچ کو سی اے اے کو پیشکش دے گی اور دوسری کمپنیوں نے پیش کش جمع نہیں کرائی تو ٹھیکہ چین کی کمپنی کو دیدیا جائے گا ۔ کراچی ایئرپورٹ 14ہزار ایکڑ پر لاہور 13 سو ایکڑاور اسلام آباد ایئر پورٹ 35 سو ایکڑ پر محیط ہے، ان ایئرپورٹ کی زمین کئی سو ارب ڈالر مالیت کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close