کراچی: جولائی کی تنخواہ کی عید سے قبل ادائیگی کے حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا گیا، سی اے اے نے ملازمین کو عید سے قبل جولائی کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
سول ایسی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو رواں ماہ جولائی کی تنخواہ16تاریخ کو ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پرھیں:سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی ویکسینیشن سے متعلق بڑا فیصلہ
سی اے اے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی 16 جولائی کو پنشن کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے ڈی جی سی اے اے کے حکم پر شعبہ ایچ آر نے حکم نامہ جاری کردیا۔
سول ایویشن ایشن اتھارٹی کے اس احسن اقدام سے ملازمین مستفید ہوں گے۔