سندھ

سندھ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کا اضافی چارج دیدیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد وسیم کوکو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کا اضافی چارج دیدیا گیاہے۔  اس کے علاوہ بھی سندھ کی بیوروکریس میں وسیع پیمانے پر تبادلے متوقع ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close