Featuredسندھ

ناصر شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر اعتراض کیا اور اردو میں ٹوئٹر پر بیان جاری کیا

 

وفاقی وزیر اطلاعات کے اعتراض پر ناصر شاہ نے لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا البتہ انہوں نے فواد چوہدری کو اردو کی غلطیاں گنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہ بکھرا ہوا گروہ ہے ، اپوزیشن کی کوئی لیڈرشپ نہیں : فواد چوہدری

ناصر شاہ نے وفاقی وزیر کی ٹوئٹس میں اردو کی غلطیاں نکالتے ہوئے کہا کہ آپ لاک ڈاؤن کا جائزہ لیں، ہم آپ کی صلاحیتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close