Featuredسندھ

کراچی میں آج دن میں گرمی ہوگی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 4 ستمبرسے موسم معمول پر آجائے گا گزشتہ سال کی نسبت اس دفعہ بارشیں کم ہوئی ہیں اس دفعہ اگست میں 65 فیصد بارشیں کم ہوئیں تاہم ستمبر کے وسط تک بارش کے دو سپیل آنے کا بھی امکان ہے

 چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن میں گرمی ہوگی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج گرمی بدستوررہے گی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : انڈونیشیا میں طوفانی بارشیں سیلاب کی شکل اختیار کرگئی

کراچی میں گزشتہ چند روزسے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہرمیں بلوچستان کی گرم وخشک ریگستانی ہوائیں چل رہی ہیں۔

کہ کل بھی شہرکے متعدد علاقوں میں موسلا دھاربارش ہوئی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close