کراچی شہریوں پر عائد ٹیکس کے الیکٹرک کے ذریعے جمع کرنے سے متعلق میٹروپولیٹن کمشنر کراچی افضل زیدی نے صوبائی محکمہ توانائی کو خط لکھ دیا ہے
انہوں نے کہا کہ نیپرا سے اجازت کے لیے سندھ حکومت وفاق سے درخواست کرے۔کمشنر کراچی افضل زیدی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کے ایم سی 2008 سے میونسپل یوٹیلٹی ٹیکس لے رہا ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت کے ایم سی تھرڈ پارٹی کے ذریعے ٹیکس اکٹھا کر سکتا ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : کے الیکٹرک نے بعض پلانٹس پر میرٹ آرڈر کو نظرانداز کیا
کمشنر کراچی افضل زیدی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کے ایم سی 2008 سے میونسپل یوٹیلٹی ٹیکس لے رہا ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت کے ایم سی تھرڈ پارٹی کے ذریعے ٹیکس اکٹھا کر سکتا ہے۔