سندھ

اسلام آباد کو پانی ملنے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،صوبے کراچی کو بھی اپنے حصے کا پانی دیں:قائم علی شاہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ اسلام آباد کو پانی ملنے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ اسلام آباد کو پانی ملنے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم صوبے کراچی کو بھی اپنے حصے کا پانی دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close