سندھ
اسٹیٹ بینک نے 26 سے 28 جون تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 28 جون تک تعطیلات ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق 26 سے 28 جون تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اور اس دوران ملک بھر کے بنک بند رہیں گے۔