کھیل و ثقافت
ثانیہ مرزا نے اذہان کو اپنی ساری دنیا قرار دے دیا
سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کو اپنی ساری دنیا قرار دے دیا۔
شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے بھی سراہا جاتا ہے۔
ثانیہ مرزا نے چند گھنٹوں قبل بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر جس میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ثانیہ نے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اسے اپنی ساری دنیا قرار دیا۔
View this post on Instagram
چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ان کے مدحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور ان کے بیٹے کو دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔