کھیل و ثقافت

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا

 کراچی: انگلینڈ نے کراچی میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں تین وکٹ پر 221 رنز بنائے، یہ کسی بھی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور ہے۔

انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں3 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے، ہیری بروک 35 گیندوں پر 81 اور بین ڈکٹ 42 گیندوں پر 70رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

اس سے قبل پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور 211 رنز سری لنکا کا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close