کھیل و ثقافت

میگا ایونٹ کا فائنل اتوار 13 نومبر کو کھیلا جائے گا

ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 9 جبکہ دوسرا 10 نومبر کو کھیلا جائے گا

ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 9 جبکہ دوسرا 10 نومبر کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ گروپ ٹو سے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 9 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

اسی طرح دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایڈیلیڈ کے میدان میں 10 نومبر کو مدِ مقابل آئیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close