کھیل و ثقافت

میں پاکستان کاسلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کئے بارے میں ضرور سوچتا: وسیم اکرم

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔
انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے کی ضرورت ہے۔میرے ہوتے ہوئے شعیب اختر کا بھی ایسا ہی مسئلہ تھا جس کو اچھے طریقے سے ڈیل کیا گیا۔بھارت، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ڈھانچہ مضبوط نہیں۔ڈومیسٹک کرکٹ کے انچارج نے زندگی میں کبھی بیٹ نہیں اٹھایا۔ پاکستان کی کرکٹ کے کرتا دھرتاوں کیلئے کوئی جوش نہیں باقی بچا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close