کھیل و ثقافت

گرل فرینڈ سے دولت بچانے کیلئے رونالڈو نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے دولت بچانے کیلئے قانونی قدم اُٹھالیا۔

اسپوٹسکیڈا کی رپورٹ کے مطابق پرتگالی ٹی وی شو ٹی وی گویا نے انکشاف کیا ہے کہ النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مبینہ طور پر اپنی پارٹنر جارجینا روڈریگز علحیدگی کی صورت میں دولت کو بچانے کیلئے ایک معاہدہ کررکھا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ جوڑے نے ایک معاہدہ کررکھا ہے جو علحیدگی کی صورت میں اثاثوں کو تقسیم کریگا، اس معاہدے سے رونالڈو اپنی پارٹنر سے دولت کا بڑا حصہ بچاسکیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close