کھیل و ثقافت

شاہد آفریدی مکمل فٹ ہو گئے، کل بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلیں گے: انتخاب عالم

کلکتہ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں اور وہ کل بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتخاب عالم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی کو ہلکا بخار ہوا تھا تاہم دوا لینے اور آرام کرنے کے باعث وہ صحت یزب ہو گئے ہیں اور مکمل فٹ ہیں، وہ کل بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close