ماریا شیراپووا آج عالمی ٹینس فیڈریشن اینٹی ڈوپنگ میں پیش ہونگی
ٹینس سٹار ماریا شیراپووا آج (بروز بدھ)عالمی ٹینس فیڈریشن اینٹی ڈوپنگ میں پیش ہوں گی ۔سماعت کے دوران روسی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر روس پر چار سال کے لئے پابندی کا بھی امکان ہےروس سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ماریہ شیراپووا کا جنوری میں میلڈونیم نامی دوا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انھیں 12 مارچ سے اقوام متحدہ کے خیر سگالی کے سفیر کے عہدے سے معطل کر دیا گیا تھاپانچ بار گرینڈ سلیم کی فاتح ماریہ شیراپووا نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ دس برسوں سے یہ دوا بعض طبی وجوہات کے سبب لے رہی تھیں اور اس دوا کو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی پانچ بار گرینڈ سلیم کی فاتح ماریہ شیراپووا نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ دس برسوں سے یہ دوا بعض طبی وجوہات کے سبب لے رہی تھیں اور اس دوا کو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے یکم جنوری سے ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل کیا ہےنے یکم جنوری سے ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔