کھیل و ثقافت

پاکستانی ٹیم کو برطانیہ میں خوش آمدید کہتے ہیں

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی برطانیہ آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کاکہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو برطانیہ میںخوش آمدید کہتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے مستقبل میں برطانوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close