کھیل و ثقافت

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے 3 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

سڈنی : آئی سی سی کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اپنے ملک کے 3 کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی جوئیل لوگن، ہیلے جینسن اورکورین ہال نے میچ کے رزلٹ میں مداخلت کی تھی جو کہ آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے جس کے بعدتینوں کھلاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے تینوں کھلاڑیوں پر 2 سال کی پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد تینوں کھلاڑی 2 سال تک کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close