کھیل و ثقافت

”میں اس بچے کو سکھاﺅں گا “ وقار یونس نے انتہائی بڑا اعلان کر دیا

لاہور : پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اس کا ثبوت اس 9 سالہ بچے نے دیدیا ہے جس سے وقار یونس نے بھی ملنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ابراہیم نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بچے کو دیکھا سکتاہے کہ وہ انتہائی ماہرانہ انداز میں گیند کروا رہاہے جبکہ بلے بازی بھی کر رہاہے ۔ ٹویٹر صارف کا کہناتھا کہ اس بچے کا نام احسان اللہ ہے اور یہ صرف نو سال کاہے جبکہ اس کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے ، یہ وقار یونس کا بہت بڑا مداح ہے اور ان سے زیک بار ملنا چاہتاہے ، ایسا 12سال میں پہلی بار ہوا ہے: اینکر کا دعویٰٹویٹر صارف نے اپنے پیغام کے ساتھ وقار یونس کو مینشن کیا جس پر وقار یونس میدان میں آئے اور ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ ”پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ، یہ بچہ گیم کے ساتھ بہت سنجیدہ ہے ، میں اس سے ضرور ملوں گا اور اس کے ساتھ اپنے تجربات کو بھی شیئر کروں گا ، میں ہمیشہ سے ہی ٹیلنٹ کو سراہنے والا رہا ہوں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close