کھیل و ثقافت

ابوظہبی، شاہین آفریدی اور سمرول کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی جانب سے ایک ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا گیا ہے، کیویز نے سمرول کو ٹیسٹ کیپ دی تو پاکستان نے شاہین شاہ آفریدی کو موقع فراہم کیا ہے ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ ابوظہبی میں جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔
شاہین آفریدی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کھیلنے والے 236 ویں کرکٹر بن گئے ہیں۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ نے بھی تجربہ کار آف اسپنر رچرڈ سمرول کو 34 سال کی عمر میں ٹیسٹ کیپ دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close