کھیل و ثقافت
یاسر ہو یا وہاب ضرورت پڑی تو ایکشن لیں گے
بھارتی کرکٹ بورڈ کہتا ہے کہ انکے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور بھارتی حکومت اجازت نہ دے تو کیا کیا جائے ؟
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ اور وہاب ریاض کے جھگڑے کا ابھی پتہ چلا ہے ۔”چاہے یاسر ہو یا وہاب ضرورت پڑی تو ایکشن لیں گے “۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ شاید کوئی بات ہوئی ہو تاہم رپورٹ آئے گی تو ایکشن لیا جائے گا۔