کھیل و ثقافت

محمد عامر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان برسبین میں جاری پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے محمد عامر زخمی ہو گئے ، انکا گھٹنہ متاثر ہوا ہے تاہم انجری کے باعث انہیں گراﺅنڈ سے باہر لیجایا گیا ۔
انجری کا شکار ہونے کے بعد محمد عامر کی باقی روز میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close