Featuredکھیل و ثقافت

ملتان سلطانز نے جیت کا کھاتا کھول لیا

ملتان سلطانز کی پی ایس ایل سکس میں پہلی فتح، مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کے 158 رنز کے جواب میں ملتان سلطانز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

کپتان محمد رضوان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر 76 رنز بنائے جس میں 14 چوکے شامل تھے جب کہ صہیب مقصود نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ انہوں نے 7 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔

پی ایس ایل سکس میں اب تک تمام ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close