کھیل و ثقافت
ایشیا کپ ٹی ٹونٹی : دوسرے میچ میں یو اے ای کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف باولنگ کا فیصلہ
میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ اس میچ میں سری لنکا کی فل سائیڈ کھیل رہی ہے۔ لاستھ ملنگا سری لنکا اور امجد جاوید یو اے ای کی قیادت کر رہے ہیں۔