کھیل و ثقافت

ممبئی ٹیسٹ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز جیت لی

ممبئی: دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست

ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 167 رنز ہی بناسکی۔

بھارت پہلی اننگز میں 325 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی، میزبان کی پوری ٹیم اعجاز پٹیل نے آؤٹ کی تھی۔

نیوزی لینڈ اپنی پہلی اننگز میں صرف 62 رنز ہی بناسکی تھی۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سےشکست دے کر دو میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close