کھیل و ثقافت

سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کی فحش ویڈیو منظرعام پر آگئی

کولمبو: سابق کپتان سری لنکن ٹیم اور مایا ناز کھلاڑی سنتھ جےسوریا کی فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ موجود ہیں۔ سابق سری لنکن کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی سنتھ جے سوریا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں سنتھ جے سوریا اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ جنسی عمل کرتے دکھائے گئے ہیں تاہم سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو کو خود سنتھ جے سوریا نے بدلہ لینے کی غرض سے لیک کیا ہے جب کہ سری لنکن حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب سنتھ جے سوریا کی سابقہ گرل فرینڈ ملیکہ سریسنہ جو اداکارہ ہونے ساتھ ساتھ ایک بزنس مین کی بیوی بھی ہیں، ملیکہ کا سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ قیاس آرائیوں پر یقین نہ کیا جائے میں حقیقت سامنے لاؤں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close