کھیل و ثقافت

عرب ممالک کا سفارتی بائیکاٹ، قطر فیفا ورلڈ کپ 2022ء متاثر ہونے کا خدشہ

دوحا: عرب ممالک کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔  پانچ برس بعد قطر کو ہی فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے قطر پر بہت زیادہ پریشر بڑھ جائے گا، ملک میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کا اثر ورلڈ کپ پر بھی پڑسکتا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب، عرب امارات، مصر اور یمن بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close