کھیل و ثقافت

”پروفیسر “ سبق ہی بھول گئے: محمد حفیظ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

میر پور: ایشیا کپ میں پاکستان کے دوسرے بلے بازوں کے ساتھ ساتھ” پروفیسر“ محمد حفیظ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت کیخلاف ناکام ہونے کے بعد وہ ایک بار پھر یو اے ای کیخلاف بھی 11رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ حفیظ کو ٹیم میں پروفیسر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے لیکن اس وقت لگتا یہ ہے کہ پروفیسر ہی سبق بھول گئے ہیں اور ان کیلئے کھیلنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close