Uncategorizedتجارت

سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 337پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 337پوائنٹس کی بہتری کے بعد 40ہزار 10پوائنٹس پر بند ہوئی ۔آج کاروبار کے دوران 12کروڑ61لاکھ 15ہزار 210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 1ارب 49کروڑ 76لاکھ38ہزار 377روپے تھی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close