Uncategorizedاسلام آباد

طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی،جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے گواہ پیش نہ کرنے پر طلال چودھری کےخلاف توہین عدالت کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیاتھا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا،طلال چودھری کے وکیل کامران مرتضیٰ کیس میں حتمی دلائل دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close