Uncategorized

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران خان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے ہیں اور انہوں نے انتہائی شاندار ہدایات جاری کر دی ہیں جسے سن کر وزیراعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے ۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران سندھ کابینہ نے تین سال تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں سرکاری افسران کیلئے گاڑیوں کی نئی پالیسی بناناچاہتاہوں، گریڈ 17 کے افسرکولیز پرگاڑی خریدکردی جائے، سرکاری افسرخودگاڑی کی اقساط اداکرے،مرمت کےاخراجات بھی برداشت کرے، اقساط پوری ہونے پرگاڑی متعلقہ افسر کے حوالے کر دی جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close