Uncategorizedاسلام آباد

صوبائی وعلاقائی لحاظ سےاب تک تقسیم شدھ رقم کی تفصیلات سامنےآ گئی

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کل 97 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد میں 119 ارب 3 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدھ رقم کی تفصیلات سامنے آ گئی، وزارت سماجی تحفظ و غربت مکاؤ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک پنجاب میں 42 لاکھ 17 ہزار افراد میں 51 ارب 19 کروڑ روپے، سندھ میں 29 لاکھ 90 ہزار افراد میں 36 ارب 10 کروڑ روپے، خیبر پختونخواھ میں 18 لاکھ 32 ہزار افراد میں22ارب 52 کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close